تلوار کی دھار

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - تلوار کی تیزی، تلوار کا تیز حصہ جس پر دھار ہوتی ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - تلوار کی تیزی، تلوار کا تیز حصہ جس پر دھار ہوتی ہے۔